INTERNATIONAL WOMEN’S DAY

یہ خوبصورت دن
ان خوبصورت عورتوں کے نام
تم بھادر ہو مینے دیکھا ہے تمیں
کبھی ماں کی شکل میں
تو کبھی بہن کی شکل میں
تو کبھی بیٹی کی شکل میں
تو کبھی بیوی کی شکل میں
تم بھادر ہو
جو کبھی نہیں ہارتی
حالاتوں سے
مصیبتوں سے
مجبوریوں سے
تم بھادر ہو
اپنے ھاتھوں سے
اپنی سوچ سے
اپنے خیالوں سے
تم بھادر ہو
لڑتی ہو اپنے آپ سے
معذور لوگوں سے
معذور لوگوں کے ذھنوں سے
تم بھادر ہو
ہر بیماری میں
درد میں
تکلیف میں
تم بھادر ہو
سہارا دینے میں
گود بڑھانے میں
ھاتھ سر پہ پھلانے میں
تم بھادر ہوں
اپنوں کے زخم
سماج کے خیالوں
ثقافتی زنجیروں میں
تم بھادر ہو
تبھی تو عورت ہو
ماں بہن بیٹی بیوی
تمام کرداروں کی شکل میں
مزمل ماٹی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *