ہاں میں فتح ہوں
ہاں میں فتح ہوں ایک مسکراتا ہوا چہرہ ہلکی سی مسکان اور معصومیت کے ساتھ اپنے باپ کی طرف دیکھتا ہوا نظر آیا وہ صرف اس کا باپ نہیں اس کا ہیرو بھی تھا اسکول میں رسی کشی کا کھیل تھا جس میں فتح اور ماحین نے بھی حسا لیا یہ دونوں آپس میں اچھے […]


